Monday 30 June 2014

(•۝• ѴƲ cℓʋв •۝•) Roze Ke Ahkaam


Roza Mane NaJaez Aur Roza Tornae Walae Amoor

-

--
--
-------------------------------------------------------------
"VU CLUB" | Learning and Entertainment |
-------------------------------------------------------------
 
For study material join VU Club at:
http://vuclub.net & http://vuforum.net
 
To post to this group, send email to:
vu-club@googlegroups.com
 
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vu-club?hl=en?hl=en
 
Join us on Facebook:
http://www.facebook.com/#!/groups/190713217644560/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "VU CLUB" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-club+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Saturday 28 June 2014

(•۝• ѴƲ cℓʋв •۝•) : رمضان پلاننگ

as received.


رمضان پلاننگ


4.-Air-View-S-Planner_Low-630x419

 

تجربہ سے ان اشیاء کی افادیت دیکھی گئی ہے کہ

·        اپنے اہداف وضع کرنے میں آدمی کو حقیقت پسند رہنا چاہئے۔ صرف وہ اہداف رکھیں جو آسانی سے حاصل کیے جا سکیں؛ ورنہ کوئی بھی ہدف حاصل نہ ہوگا۔

·        جو اہداف سوچ بچار کرکے وضع کیے گئے ہوں، ان کے حصول کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ اگر وہ اہداف لکھ لیے جائیں تو بھی فائدہ ہونے کا امکان ہے۔

·        اہل خانہ یا دوستوں سے اشتراک اچھے نتائج لانے کا ذریعہ بنتا ہے۔ مثلاً اگر آپ نے اپنے اہداف میں یہ شامل کیا ہے کہ میں اِس رمضان میں فلاں اور فلاں سورت حفظ کروں گا، تو اگر کچھ دوسرے لوگ بھی آپکے ساتھ وہی سورت حفظ کرنے لگیں تو ایک تعاون اور مسابقت کی فضا پیدا ہوتی ہے۔ ایک دوسرے کو اپنی حفظ شدہ آیات سنتے اور سناتے رہیں، یہ حصولِ ہدف میں ممد رہتا ہے۔ اِسی طرح اگرآپ کا ہدف ہے کہ اس رمضان میں آپ فلاں اور فلاں سورت کے مضامین تفصیل سے پڑھیں اور سمجھیں گے، یا اتنی احادیث کا فہم و فقہ حاصل کریں گے، تو ان آیات اور احادیث کے پڑھنے اور سمجھنے پر آپ مل کر کام کرسکتے ہیں، ان کے بعض مضامین پر تبادلۂ خیال کےلیے نشستیں مفید ہوسکتی ہیں۔ علی ھٰذا القیاس

·        ماہ رمضان کے جو بھی اہداف طے کریں، ان میں اپنی کارکردگی کا جائزہ لینا مہینے کے آخر تک موخر نہ کریں۔ کیونکہ اس صورت میں کارکردگی کو بہتر بنانے کا موقع باقی نہ رہے گا۔ آپ کے وہ اہداف جو تقسیم ہوسکتے ہوں، ان کو دنوں پر نہیں تو کم از کم ہفتوں پر تقسیم کریں اور ہر ہفتے کے اختتام پر جائزہ و احتساب لازماً کریں۔

·        اپنے بعض اہداف اہل خانہ یا دوستوں کے ساتھ شیئر کرلینا بھی کارکردگی میں بہتری لانے میں ممد دیکھا گیا ہے۔ مثلاً اگر آپ اپنے کسی ہمدم کو یہ بتاتے ہیں کہ اس رمضان میں میں سورۃ الواقعہ حفظ کرنے والا ہوں، اور وہ بھی وقتاً فوقتاً آپ سے یہ پوچھنے میں دلچسپی رکھتا ہے کہ سناؤ بھئی سورت یاد کرنے میں کہاں تک پہنچے ہو، کتنا ہوگیا ہے کتنا رہتا ہے… تو یہ آپ کی پیشرفت کو بہتر کرتا ہے۔

·        قرآن مجید سے متعلق اہداف کو تین حصوں میں تقسیم کیا جانا چاہئے: (1) کچھ حصہ حفظ کیا جائے (چند آیات سہی، مگر کچھ نہ کچھ یاد کیا جائے)۔ (2) قرآن مجید کا کچھ حصہ جو نہایت گہرائی میں جا کر پڑھا اور سمجھا جائے گا۔ (3) سادہ تلاوت قرآن، جو اگر نماز میں ہو تو بہت بہتر ہے۔

·        رمضان کے اہداف اور مقاصد میں سب سے زیادہ آڑے آنے والی اشیاء: زیادہ کھانا، زیادہ سونا، اخبارات، ٹی وی چینلز، موبائل، انٹرنیٹ، فیس بک، چیٹنگ وغیرہ۔ ان کی بابت اپنے لیے لازماً کوئی ''پالیسی'' رکھیں، گھر میں اس کی پابندی کروائیں۔

·        اپنے رمضان پلان کو وقتاً فوقتاً دیکھ لینا نہ صرف اس میں بہتری لانے اور اس پر اپنا عزم اور عملدرآمد بہتر بنانے میں ممد ہے، بلکہ جب ہر بار آپ اپنے اہداف کو ذہن میں تازہ کرتے ہیں، تو ان نیک اعمال کےلیے خودبخود آپ کی نیت کی تجدید ہوتی ہے۔ اور یہ تو آپ کو معلوم ہے کہ ایک نیک عمل کی نیت آپ جتنی بار کرتے ہیں اتنی ہی بار اس پر آپ نیت کا اجر پاتے ہیں: مَنْ هَمَّ بِحَسَنَةْ فَلَمْ يَعْمَلْهَا، كُتِبَتْ لَه حَسَنَة. یعنی ایک نیک کام کا ارادہ کیا، پھر وہ کام نہیں بھی کرپایا، تو اس کےلیے (محض اُس نیک کام کا ارادہ کرلینے پر) ایک نیکی لکھ دی گئی۔

·        تراویح میں کسی ایک جگہ کی پابندی فائدہ مند ہے، اس طریقے سے آپ کلام اللہ پورا حالت قیام میں سماعت کرلیتے ہیں۔

·        عید کی خریداری رمضان شروع ہونے سے پہلے کرلینی چاہئے۔ رمضان خصوصاً آخری راتیں بازاروں کےلیے نہیں بلکہ عبادت کےلیے ہیں۔


آپ کا رمضان پلان


ان سوالات کے جواب دینے سے آپ کا رمضان پلان خودبخود تیار ہوجاتا ہے

 

1.      وہ کیا خصوصی اعمال یا معمولات ہیں جن کی میں سارا رمضان پابندی کروں گا (مانند: فرض نمازوں کے ساتھ سنتوں کی ادائیگی، صبح کے اذکار، شام کے اذکار، تراویح، تہجد، صبح یا شام یا دونوں وقت تلاوتِ قرآن، نفع بخش دروس میں شرکت، قرآن کے ساتھ خلوت، قرآن فہمی کی مجالس، صدقات، صلہ رحمی، اہل خانہ کے ساتھ فائدہ مند نشستوں کا انعقاد وغیرہ):

1.      ……….. ……….. ………..

2.      ……….. ……….. ………..

3.      ……….. ……….. ………..

4.      ……….. ……….. ………..

5.      ……….. ……….. ………..

2.      کونسی سورتیں میں اِس رمضان میں حفظ کرنے والا ہوں……….. ……….. ……….. ……….. ………..   ……….. ……….. …….. .. .. .. .. ..

3.      کونسی سورتیں یا اجزاء ہیں جن کو گہرائی میں جا کر سمجھوں گا……….. ………..    ……….. ……….. ………..   ……….. ……….. ……….. . … …

4.      (تلاوت ) ختمِ قرآن: کتنی بار ہوگا؟ … … … … … … … … … … … … …

5.      قرآن کے ساتھ خلوت/ مراقبہ/ اذکار/ دعاء/ وغیر کےلیے روزانہ کتنا وقت صرف کروں گا، اس کی روٹین کیا ہوگی؟   ……….. ……….. ……….. ………..

6.      وعظ یا علم کی مجالس کا کیا معمول ہوگا: ……….. ……….. ……….. … … ..

7.      فرض نمازوں کی جماعت کے ساتھ پابندی کی کیا صورت ہوگی: ……….. ………..

8.      تراویح کہاں پڑھیں گے: ……….. ……….. ……….. … … … … … ..

9.      کونسی کتابیں یا انکے اجزاء اس رمضان میں پڑھے جائیں گے: ……….. ……….. ……….. ……….. ……….. ………..   ……….. ……….. … … .

10.  مفید آڈیو مواد جو اِس رمضان میں زیرسماعت رہے گا: ……….. ……….. ……….. ……….. ……….. ………..   ……….. ……….. … …

11.  گھر والوں کے ساتھ دینی فائدہ دینے یا لینے کی کیا روٹین رہے گی: ……….. ……….. ………..   ……….. ……….. ……….. … … … … … .. .. .. .. .. .

12.  صدقات، غریبوں کی مدد، دوستوں کا افطار وغیرہ کے معاملہ میں پلان: ……….. ……….. ……….. ……….. ……….. ………..   ……….. … …

13.  کوئی خاص اچھی عادتیں جو اِس رمضان میں پختہ کی جائیں گی: ……….. ……….. ………..   ……….. ……….. ……….. ……….. ……….. … …

14.  کوئی بری عادت، یا گناہ کا کوئی معمول، جو اِس رمضان سے ہمیشہ ہمیشہ کےلیے ترک کردیا جائےگا: ……….. ……….. ……….. ……….. ……….. ……….. ……….. ……….. ……….. ……….. ……….. ……….. … … ..

15.  آخری عشرے کےلیے کوئی خصوصی پلان: ……….. ……….. ………..   ……….. ……….. ………..   ……….. ……….. ……….. … …

نوٹ: اپنے اہداف جو اوپر طے ہوئے، اور اپنی کاروباری روٹین، دونوں کو سامنے رکھتے ہوئے رمضان میں آدمی کو اپنےلیے ''روزانہ ٹأئم ٹیبل'' بھی بنانا چاہئے۔ آخری عشرے کےلیے خصوصی نظام الاوقات بنانا چاہئے۔ آدمی اعتکاف میں بھی ہو تو ایک واضح نظام الاوقات رکھے بغیر وہ اپنے وقت سے خاطرخواہ فائدہ نہیں اٹھا سکتا۔

ادارہ ایقاظ



---~---

سُبْحَانَكَ اَللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لَّاإِلهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَ أَتُوبُ إِلَيْكَ

تو پاک ہے اے اللہ اور میں تیری حمد کرتا ہوں، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں تجھ سے بخشش چاہتا اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں۔
---~---

اَللّٰهُمَّ إِنِّیْ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَھَنَّمَ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيْحِ الدَّجَّالِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ المَحْيَا وَفِتْنَةِ الْمَمَاتِ، اَللّٰهُمَّ إِنِّیْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ

اے اللہ ، میں عذاب قبر سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور میں جہنم کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور میں دجال مسیح کے فتنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔اور میں زندگی اور موت کی آزمائشوں سے تیری پنا ہ چاہتا ہوں۔اے اللہ ، میں گناہ اور قرض سے تیری پنا ہ چاہتا ہوں۔
---~---
"Read Qurán with understanding at least Once in your Lifetime"
---~---





__._,_.___
View attachments on the web

--
--
-------------------------------------------------------------
"VU CLUB" | Learning and Entertainment |
-------------------------------------------------------------
 
For study material join VU Club at:
http://vuclub.net & http://vuforum.net
 
To post to this group, send email to:
vu-club@googlegroups.com
 
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vu-club?hl=en?hl=en
 
Join us on Facebook:
http://www.facebook.com/#!/groups/190713217644560/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "VU CLUB" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-club+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

(•۝• ѴƲ cℓʋв •۝•) RAMADAN MUBARAK

PLZ PLAY VIDEO.




مرسل من الهاتف المحمول Samsung

--
--
-------------------------------------------------------------
"VU CLUB" | Learning and Entertainment |
-------------------------------------------------------------
 
For study material join VU Club at:
http://vuclub.net & http://vuforum.net
 
To post to this group, send email to:
vu-club@googlegroups.com
 
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vu-club?hl=en?hl=en
 
Join us on Facebook:
http://www.facebook.com/#!/groups/190713217644560/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "VU CLUB" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-club+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

(•۝• ѴƲ cℓʋв •۝•) [Discuss_Islam_The_Religion] Dua Series - Dua Upon Breaking Fast




 

 In the Name of Allâh, the Most Beneficent, the Most Merciful

The Thirst has gone and the veins are moistened, and reward is confirmed if Allah wills.
(Abu Dawood 2/306 and others, see also Al-Albani Sahihul Jami As-Saghir 4/209)

Adbullaah Ibn 'Amr Ibn al-'Aas (radhi-yAllaahu 'anhu) related that the Messenger of Allaah (sal-Allaahu 'alayhe wa sallam) said:
 'Indeed the fasting person has at the time of breaking fast, a supplication which is not rejected'.
Ibn Abee Mulaykah (rahima-hullaah) said: 'I Heard 'Adbullaah Ibn 'Umar (radhi-yAllaahu 'anhumaa) say when he broke his fast:
'O Allaah, I ask You by Your mercy which envelopes all things, that You forgive me.'
(Ibn Majah 1/557 from a supplication of Abdullah Bin Amr. Al-Hafidh graded it as good
in his checking An-Nawawi's Kitabul Athkaar. See Sharh-ul-athkaar 4/342 )


To Subscribe your Family & Friends to the Islamic mailing list, send a request to manhajassahaba@gmail.com
Beneficial Website - ashabulhadith.com (Dr.Murtaza Bin Baksh)

قال الإمام محمد بن سيرين

The Imaam Muhammad bin Sireen said:

إِنَّ هَذَا العِلْمَ دِيْنٌ؛ فَانْظُرُواْ عَمَّنْ تَأخُذُوْنَ دِيْنَكُمْ

"Indeed this knowledge is the religion, so be careful with regards to

 the one whom you take your religion from"

(أخرجه مسلم في مقدمة صحيحه)

__._,_.___

Posted by: manhaj as sahaba <manhajassahaba@gmail.com>

--
--
-------------------------------------------------------------
"VU CLUB" | Learning and Entertainment |
-------------------------------------------------------------
 
For study material join VU Club at:
http://vuclub.net & http://vuforum.net
 
To post to this group, send email to:
vu-club@googlegroups.com
 
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vu-club?hl=en?hl=en
 
Join us on Facebook:
http://www.facebook.com/#!/groups/190713217644560/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "VU CLUB" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-club+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Friday 27 June 2014

(•۝• ѴƲ cℓʋв •۝•) ANY KEY...



 funny pics

--
--
-------------------------------------------------------------
"VU CLUB" | Learning and Entertainment |
-------------------------------------------------------------
 
For study material join VU Club at:
http://vuclub.net & http://vuforum.net
 
To post to this group, send email to:
vu-club@googlegroups.com
 
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vu-club?hl=en?hl=en
 
Join us on Facebook:
http://www.facebook.com/#!/groups/190713217644560/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "VU CLUB" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-club+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Thursday 26 June 2014

(•۝• ѴƲ cℓʋв •۝•)


--
--
-------------------------------------------------------------
"VU CLUB" | Learning and Entertainment |
-------------------------------------------------------------
 
For study material join VU Club at:
http://vuclub.net & http://vuforum.net
 
To post to this group, send email to:
vu-club@googlegroups.com
 
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vu-club?hl=en?hl=en
 
Join us on Facebook:
http://www.facebook.com/#!/groups/190713217644560/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "VU CLUB" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-club+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Tuesday 24 June 2014

(•۝• ѴƲ cℓʋв •۝•) Quotes








 


 













__._,_.___
              
Reply via web post Reply to sender Reply to group Start a New Topic Messages in this topic (4)
World's Best forwarded emails...

Spread a word to join amdavadis4ever-subscribe@yahoogroups.com

To translate the posted material into your native/regional language,
please visit http://translate.google.com/

.

__,_._,___



--
--
-------------------------------------------------------------
"VU CLUB" | Learning and Entertainment |
-------------------------------------------------------------
 
For study material join VU Club at:
http://vuclub.net & http://vuforum.net
 
To post to this group, send email to:
vu-club@googlegroups.com
 
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vu-club?hl=en?hl=en
 
Join us on Facebook:
http://www.facebook.com/#!/groups/190713217644560/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "VU CLUB" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-club+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

(•۝• ѴƲ cℓʋв •۝•) Today's Hadith Arabic/Urdu/English June 25,2014







 


 
حدثنا عبيد الله بن موسیٰ عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن البرائ رضي الله عنه قال بينما رجل من أصحاب النبي صلی الله عليه وسلم يقرأ وفرس له مربوط في الدار فجعل ينفر فخرج الرجل فنظر فلم ير شيئا وجعل ينفر فلما أصبح ذکر ذلک للنبي صلی الله عليه وسلم فقال السکينة تنزلت بالقرآن

صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 1983     حدیث مرفوع    مکررات 7 متفق علیہ 6  
  عبیداللہ بن موسی، اسرائیل، ابواسحاق، براء سے روایت کرتے ہیں کہ ایک بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی قرات کر رہے تھے اور ان کا گھوڑا گھر میں بندھا ہوا تھا کہ وہ بھاگنے لگا باہر نکل کر دیکھا تو کچھ نظر نہ آیا وہ گھوڑا بدک رہا تھا جب صبح ہوئی تو یہ واقعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ یہی سکینہ ہے جو قرات قرآن کے وقت نازل ہوتی ہے۔ 

Narrated Al-Bara: 
While a man from the companions of the Prophet was reciting (Quran) and his horse was tied in the house, the horse got startled and started jumping. The man came out, looked around but could not find anything, yet the horse went on jumping. The next morning he mentioned that to the Prophet. 
The Prophet said, "That was the tranquility (calmness) which descended because of the recitation of the Quran."
Sahih Bukhari, Volume 2, Hadith No. 1983

حدثنا ابن المثنی وابن بشار واللفظ لابن المثنی قالا حدثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة عن أبي إسحق قال سمعت البرا يقولا قرأ رجل الکهف وفي الدار دابة فجعلت تنفر فنظر فإذا ضبابة أو سحابة قد غشيته قال فذکر ذلک للنبي صلی الله عليه وسلم فقال اقرأ فلان فإنها السکينة تنزلت عند القرآن أو تنزلت للقرآن

صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 1851     حدیث مرفوع    مکررات 7 متفق علیہ 6  
 ابن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابواسحاق ، حضرت براء فرماتے ہیں کہ ایک آدمی سورت الکہف پڑھ رہا تھا اور اس کے گھر میں ایک جانور تھا اچانک وہ جانور بدکنے لگا اس نے دیکھا کہ ایک بادل نے اس ڈھانپا ہوا ہے اس آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن پڑھو کیونکہ یہ سکینہ ہے جو قرآن کی تلاوت کے وقت نازل ہوتی ہے۔

Ibn Ishaq reported: I heard al-Bara' as saying that a man recited al-Kahf when an animal was there in the house and it began to take fright. And as he looked around, he found a cloud overshadowing it. He mentioned that to the Apostle of Allah (may peace be upon him). Upon this he said: O so and so, recite on (the surah) as- Sakina descends at the (recitation of the Qur'an) or on account (of the recitation) of the Qur'an.
Sahih Muslim, Volume 1, Hadith No. 1851

حدثنا محمود بن غيلان حدثنا أبو داود أنبأنا شعبة عن أبي إسحق قال سمعت البرا بن عازب يقول بينما رجل يقرأ سورة الکهف إذ رأی دابته ترکض فنظر فإذا مثل الغمامة أو السحابة فأتی رسول الله صلی الله عليه وسلم فذکر ذلک له فقال النبي صلی الله عليه وسلم تلک السکينة نزلت مع القرآن أو نزلت علی القرآن وفي الباب عن أسيد بن حضير قال أبو عيسی هذا حديث حسن صحيح

جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 810     حدیث مرفوع    مکررات 7 
 محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبة، ابواسحاق، حضرت براء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص سورت کہف پڑھ رہا تھا کہ اس نے اپنی سواری کو کودتے ہوئے دیکھا۔ پھر آسمان کی طرف دیکھا تو وہاں ایک بدلی کی طرح کوئی چیز تھی۔ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور قصہ بیان کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ سکینہ (اطمینان) تھا جو قرآن کے ساتھ نازل ہوا یا فرمایا قران کے اوپر نازل ہوا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ اور اس باب میں اسید بن حضیر سے بھی روایت ہے۔

Sayyidina Bara (RA) reported that while a man was reciting surah al-Kahf, he observed his animal jump. He looked and indeed, something like a cloud was near. He went to Allah's Messenger (SAW) and mentioned that to him. He said, "This is sakinah (tranquility) that descends with the Qur'an or descends on the Qur'an." 
Jame Tirmizi, Volume 2, Hadith No. 810
_
Reply via web post Reply to sender Reply to group Start a New Topic Messages in this topic (1)
Disclaimer:

Opinions expressed by individual members in this
Group are not necessarily  ours  as we may not always
agree or subscribe to their viewpoints but allow their postings
in the spirit of &quot;freedom of expression&quot;.

The recipient of this email hereby acknowledges that any views expressed in this email are those of the Individual sender and is to be viewed more as an educational an/or social purpose and is not intended to imply, insinuate or assume anything and we reserve the right to repeal, change, amend, modify, add, or withdraw the contents herein without notice or obligation or to even post them in absolute good faith without assuming any direct or indirect responsibility.

Members are urged to show restraint - submit articles that will benefit members and make sure that no copyright material is used without permission and that others members are not unduly offended or caused any undue discomfort or pain.

Multicultural_Pluralism Group will not assume any responsibility of any claims.

*****************************************************

.

__,_._,___



--
--
-------------------------------------------------------------
"VU CLUB" | Learning and Entertainment |
-------------------------------------------------------------
 
For study material join VU Club at:
http://vuclub.net & http://vuforum.net
 
To post to this group, send email to:
vu-club@googlegroups.com
 
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vu-club?hl=en?hl=en
 
Join us on Facebook:
http://www.facebook.com/#!/groups/190713217644560/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "VU CLUB" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-club+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

(•۝• ѴƲ cℓʋв •۝•) Fwd: Issue 795 - Reasons to Fast, Guilt, Ramadan Family Time | RamadanCompetition.com











On Sunday, June 22, 2014 3:52 AM, "Friday Nasiha maintainer@fridaynasiha.com [history_islam]" <history_islam@yahoogroups.com> wrote:


 
  Print Subscribe Donate Facebook Share RSS
alt In the Name of Allah,
The Most Beneficent,
The Most Merciful.
alt
In This Issue:
Reasons to Fast
Guilt
Ramadan Family Time
Ramadan Competition


Living The Quran
Reasons to Fast
Al Baqara (The Cow) - Chapter 2: Verse 183
"O you who Believe! Fasting has been prescribed for you as it was prescribed for those before you, so that you may develop consciousness of God."
"What is fasting?" "How does the fasting of Muslims in Ramadan differ from the fasting of other faiths?" "Why should one 'torture' one's body in the first place?" "What do you really gain from fasting in the end?" These are a few questions that a number of non-Muslim friends and colleagues often ask us, usually out of fascination with this spiritually-uplifting practice of Islamic faith, and at times out of pity and sympathy for us, thinking, why should anyone suffer from hunger and thirst like Muslims? I wouldn't be surprised if many of us shared the same negative perception of fasting.

It is important to note that fasting in Arabic is called "Sawm", which literally means 'to be at rest'. Fasting in the month of Ramadan (the 9th month of the Islamic lunar calendar) is one of the Five Pillars upon which the "house" of Islam is built. During this month, every able-bodied Muslim is required to fast everyday from dawn until dusk
7 Reasons To Fast
  1. Fasting is an institution for the improvement of moral and spiritual character of human being. The purpose of the fast is to help develop self-restraint, self-purification, God-consciousness, compassion, the spirit of caring and sharing, the love of humanity and the love of God. Fasting is a universal custom and is advocated by all the religions of the world, with more restrictions in some than in others. The Islamic fast, as opposed to mere starvation or self-denial, is an act of worship and obedience to God, thanksgiving, forgiveness, spiritual training, and self-examination. 
     
  2. Fasting indoctrinates us in patience, unselfishness, and gratitude. When we fast we feel the pains of deprivation and hunger, and learn how to endure it patiently. The meaning of this powerful experience in a social and humanitarian context is that we are much quicker than anybody else in sympathizing with the oppressed and needy around the world, and responding to their needs. 

  3. It cultivates in us the principle of sincere love because when we observe fasting we do it out of deep love for God. And a person, who loves God, truly is a person who knows what love is and why everyone on this Earth should be loved and treated justly, for the sake of God.
     
  4. Fasting elevates the human spirit and increases our awareness of God. It strengthens our willpower as we learn to rise above our lower desires. The institution of fasting is both unique and a shared experience in human history. From the very beginning of time, humans have struggled to master their physical and psychological selves: their bodies and their emotions. Hunger is one the most powerful urges that we experience. Thus, when a person purposefully denies something to their own self that it craves, they are elevating their mind above their body, and their reason and will above their carnal passions. 
     
  5. With the clarity of mind and absence of distractions also comes a greater focus. In the month of Ramadan, many Muslims try to avoid watching TV, listening to music, and some other leisure activities, which spares them more time and energy to be spent on more productive activities such as academics, intense study of Islam, voluntary prayers, social and humanitarian causes, and a quality time with the family, to name a few. It is a reminder of our duty to God, our purpose and higher values in life.   
     
  6. It makes us realize the reality of life and death. Fasting makes us realize how dependant our lives are on things that we often take for granted, such as food and water. It makes us think about our dependence on God and God's mercy and justice. Moreover, it reminds us of the life after death, which itself has a great impact on our character and our worldview.
     
  7. Ramadan is a blessed month for a special reason: it is actually the month in which God first revealed His final message and guidance for mankind to our beloved Prophet Muhammad. This message has been perfectly preserved both orally and textually in the form of a Book, called the Quran (The Reading/Recital). Therefore, Muslims try to do an intense study of the Quran in this month especially, and evaluate their lives according to the standards and guidance contained in it.
In a nutshell, even though the real purpose of the dynamic institution of fasting is to discipline our soul and moral behavior, and to develop sympathy for the less fortunate, it is a multi-functional and a comprehensive tool of change in various spheres of our lives including social and economic, intellectual and humanitarian, spiritual and physical, private and public, personal and common, inner and outer –  all in one!
Compiled From:
"The Fasting of Ramadan: A Time for Thought, Action, and Change!" - Taha Ghayyur & Taha Ghaznavi
go to the top ^
Understanding the Prophet's Life (peace be upon him)
Guilt
The Prophet (peace be upon him) hated to let his Companions nurture a pointless feeling of guilt. He kept telling them that they must never stop conversing with the One, the Most Kind, the Most Merciful, who welcomes everyone in His grace and benevolence and who loves the sincerity of hearts that regret their misdeeds and return to Him. This is the profound meaning of at-tawbah, offered to everyone: sincerely returning to God after a slip, a mistake, a sin. God loves that sincere return to Him and He forgives and purifies. The Prophet himself exemplified that in many circumstances. On one occasion a Bedouin came and urinated in the mosque; the Companions rushed on him and wanted to beat him up. The Prophet stopped them and said, "Leave him alone, and just throw a bucketful of water on his urine. God has only sent you to make obligations easy, and not to make them difficult." [Bukhari]
Compiled From:
"In The Footsteps of The Prophet" - Tariq Ramadan, p.  113
go to the top ^
Cool Tips!
Ramadan Family Time
"Ramadan is family time," one Muslim mother said recently in discussion about plans for the upcoming blessed month. She described how her busy household was usually scattered in different places throughout the year, with school and extracurricular activities taking precedence. But in Ramadan, everyone gathered to at least eat Iftar together.
While this may be true for some families, it is not for all. For many, there are scheduling conflicts. But hours on the job can be readjusted, classes can be rescheduled, and other activities can take a back seat.
If even this is not possible, you can still make time, as impossible as that may seem. If you and your family can commit to a daily Ramadan ritual of 20 minutes or less, it will go far in strengthening not just personal faith, but family bonds as well. Here are some ideas that offer ways to do that.
1. Family bedtime story
Set the timer to 10 minutes. Everyone gather in the same room in their pajamas. Take turns sharing or reading short Islamic stories. Suggestions for Islamic include "Treasury of Islamic Tales," "Companions of the Prophet," "Stories from Islamic History," among others. If the story is long, read only 10 minutes of it. Continue the following day. Be, and encourage all readers to be, as dramatic as possible in his or her presentation to retain audience interest.
2. Pray one prayer together at home
Most prayers easily take 20 minutes or less, in fact 10 minutes or less if you are praying only the required Rakat. Choose which prayer can be offered together and encourage all to participate.
3. Eat Suhur or Iftar together
Some of the Companions of Prophet Muhammad, peace and blessings be upon him, said, "We eat but are not satisfied." He said, "Perhaps you eat separately." The Companions replied yes. The Prophet then said, "Eat together and mention the Name of Allah over your food. It will be blessed for you" (Abu Dawud).
Eating together is about so much more than food, as this Hadith makes clear. It is about satisfaction not just of our physical appetites, but our spiritual and emotional need for companionship as well. And who better to build that companionship with than our families?
4. 10-minute Ramadan craft
Arts and crafts can be fun and therapeutic. But you don't need hours in front of an easel to enjoy them. Google "fast and easy crafts" to come up with some great ideas that you can adopt and adapt for Ramadan. Make sure older kids in the house also participate. Also, have all of the materials and preparations done beforehand so the actual craft work really does take 10 minutes or less.
5. Daily dua ritual
This can be done right after the family has prayed together, or if that is not possible, at any other point in the day that everyone is in the same place, be it the home or the car. Begin by praising Allah, and then the Prophet, peace and blessings be upon him. After this, each person takes turns making one Dua. It could be for better health for a family member, a pet, or a gift wish for Eid. Make sure to set a timer and to remind participants to keep their duas short and meaningful so that everyone gets a chance to share.
go to the top ^
Maintainer's Message
Spread the word. Follow the links below to invite more friends and families to join Friday Nasiha.
Become a fanFollow us on twitterStumble UponDelicious
If you want to invite multiple email addresses to Friday Nasiha please send the email addresses to us and we will invite them on your behalf.
Please donate generously whatever the amount is. The more you donate the more we'll be able to spread the word via advertising and marketing. Any extra money we get will be used to fund other Young Muslims initiatives.
You can donate online or send your cheque payable to 'Young Muslims Canada', put in the memo 'Friday Nasiha' and mail to:
Young Muslims
P.O. Box 48030
Mississauga, ON L5A 1W0
Please include your email address so that we can confirm the receipt of your donation.
A small amount of your time will lead to a massive amount of reward from Allah and will benefit Friday Nasiha and its readers immensely. Remember, you have the potential to gain reward for every additional reader who joins and implements something which they learn from Friday Nasiha!
Don't let this opportunity pass you by! May Allah reward you for your time!
This message was sent to history_islam@yahoogroups.com from:
Friday Nasiha | P.O. Box 48030 | Mississauga, ON, L5A 1W0, Canada
To unsubscribe click here
alt
__._,_.___
Posted by: Friday Nasiha <maintainer@fridaynasiha.com>
Reply via web post Reply to sender Reply to group Start a New Topic Messages in this topic (1)
Please remember us all in your supplication. Ya Allah swt.! maneuver us to the right way and give us the firmness to hold the Truth in the light of Qur&#39;an and Sunnah, and to forsake  all things which are in inconsistency to the Al-Qur&#39;an and Sunnah of RasoolAllah saws. (Ameen)

(&quot;History Islam&quot; - eGroup does not bear any responsibility of any opinion
posted by the members of this group).
[It will be viewed good  when you encode your page in Unicode (UTF-8)]



.

__,_._,___



--
--
-------------------------------------------------------------
"VU CLUB" | Learning and Entertainment |
-------------------------------------------------------------
 
For study material join VU Club at:
http://vuclub.net & http://vuforum.net
 
To post to this group, send email to:
vu-club@googlegroups.com
 
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vu-club?hl=en?hl=en
 
Join us on Facebook:
http://www.facebook.com/#!/groups/190713217644560/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "VU CLUB" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-club+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.