نئی شادی شدہ دلہن نے اپنے شوھر کے ساتھ
نئی شادی شدہ دلہن نے اپنے
شوھر کے ساتھ مل کر گھر
کو ازسر نو آراستہ کر رہی تھی-
ایک تصویر دیوار پر
لگانے کے لئے کیل اور ہتھوڑا دے
کر شوھر کو سٹول پر چڑھا دیا-
وہ کیل پر ہتھوڑا مارنے ہی والا تھا-
کہ اس کی بیوی چلا کر گھبرائی
ہوئی آواز میں بولی:-
"دیکھو! احتیاط سے کیل ٹھوکنا،
کہیں ہاتھ زخمی نہ کر بیٹھنا
ورنہ اس کے خون سے امی
کا دیا ہوا کالین تباہ ہو جاے گا
************بوڑھے میاں بیوی نے اپنی صحت بحال رکھ
میاں بیوی نے اپنی صحت بحال رکھنے
کے لیے روزانہ دو میل پیدل
چلنے کا پروگرام بنایا۔
چنانچہ وہ صبح پیدل چلے۔
ایک میل ہی چلے تھے کہ دونوں
بہت تھک گئے۔ بوڑھے نے
بیوی سے پوچھا: تم تھک تو نہیں گئیں؟
بیوی بہت تھک گئی تھی
لیکن شوہر کی ہمدردی دیکھ کر بولی:
''نہیںتو ابھی تو میں دو میل
اور چل سکتی ہوں۔''
اس پر بوڑھے نے کہا۔
واپس گھر جاؤ اور کار لے کر آؤ ،
میں بہت تھک گیا ہوں۔
Don't Blame People
For Disappointing You
Blame Yourself For
Expecting Too Much From Them..!!
--
--
-------------------------------------------------------------
"VU CLUB" | Learning and Entertainment |
-------------------------------------------------------------
For study material join VU Club at:
http://vuclub.net & http://vuforum.net
To post to this group, send email to:
vu-club@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vu-club?hl=en?hl=en
Join us on Facebook:
http://www.facebook.com/#!/groups/190713217644560/
No comments:
Post a Comment