Tuesday, 14 May 2013

(•۝• ѴƲ cℓʋв •۝•) Fwd: Today's Hadith Arabic/Urdu/English



 
 
 
 
 
 
 


 
 

حدثنا إسماعيل بن أبي أويس قال حدثني مالک عن هشام بن عروة عن أبيه عن عبد الله بن عمرو بن العاص قال سمعت رسول الله صلی الله عليه وسلم يقول إن الله لا يقبض العلم انتزاعا ينتزعه من العباد ولکن يقبض العلم بقبض العلمائ حتی إذا لم يبق عالم اتخذ الناس رئوسا جهالا فسئلوا فأفتوا بغير علم فضلوا وأضلوا قال الفربري حدثنا عباس قال حدثنا قتيبة حدثنا جرير عن هشام نحوه

صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 101    حدیث مرفوع  مکررات 8 متفق علیہ 6 بدون مکرر 
 اسماعیل بن ابی اویس، مالک، ہشام بن عروۃ، عروہ، عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھائے گا کہ بندوں (کے سینوں سے) نکال لے بلکہ علماء کو موت دیکر علم کو اٹھائے گا، یہاں تک کہ جب کوئی عالم باقی نہ رہے گا تو جاہلوں کو سردار بنالیں گے اور ان سے (دینی مسائل) پوچھے جائیں گے اور وہ بغیر علم کے فتوے دیں گے خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسرں کو بھی گمراہ کریں گے۔

Narrated 'Abdullah bin 'Amr bin Al' As: I heard Allah's Apostle saying, "Allah does not take away the knowledge, by taking it away from (the hearts of) the people, but takes it away by the death of the religious learned men till when none of the (religious learned men) remains, people will take as their leaders ignorant persons who when consulted will give their verdict without knowledge. So they will go astray and will lead the people astray."
Sahih Bukhari, jild 1, Hadith 101

حدثنا قتيبة بن سعيد حدثنا جرير عن هشام بن عروة عن أبيه سمعت عبد الله بن عمرو بن العاص يقولا سمعت رسول الله صلی الله عليه وسلم يقول إن الله لا يقبض العلم انتزاعا ينتزعه من الناس ولکن يقبض العلم بقبض العلما حتی إذا لم يترک عالما اتخذ الناس روسا جهالا فسلوا فأفتوا بغير علم فضلوا وأضلوا

صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2296    حدیث مرفوع  مکررات 8 متفق علیہ 6 بدون مکرر 
 قتیبہ بن سعید، جریر، ہشام بن عروہ حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ علم کو لوگوں سے چھین کر نہیں اٹھائے گا بلکہ علم کو علماء کے اٹھا لینے کے ذریعہ سے قبض کیا جائے گا یہاں تک کہ جب کوئی عالم نہیں رہے گا تو لوگ جاہلوں کو اپنا سردار بنا لیں گے پس ان سے پوچھا جائے گا تو وہ بغیر علم کے فتوی دیں گے پس وہ خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔

'Abdullah b. 'Amr b. al-'As reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Verily, Allah does not take away knowledge by snatching it from the people but He takes away knowledge by taking away the scholars, so that when He leaves no learned person, people turn to ignorant as their leaders; then they are asked to deliver religious verdicts and they deliver them without knowledge, they go astray, and lead others astray.
Sahih Muslim, jild 3, Hadith 2296

حدثنا هارون بن إسحق الهمداني حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة عن أبيه عن عبد الله بن عمرو بن العاص قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم إن الله لا يقبض العلم انتزاعا ينتزعه من الناس ولکن يقبض العلم بقبض العلما حتی إذا لم يترک عالما اتخذ الناس روسا جهالا فسلوا فأفتوا بغير علم فضلوا وأضلوا وفي الباب عن عاشة وزياد بن لبيد قال أبو عيسی هذا حديث حسن صحيح وقد روی هذا الحديث الزهري عن عروة عن عبد الله بن عمرو وعن عروة عن عاشة عن النبي صلی الله عليه وسلم مثل هذا

جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 561    حدیث مرفوع  مکررات 8  بدون مکرر 
 ہارون بن اسحاق ہمدانی، عبدة بن سلیمان، ہشام بن عروة، عروة، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ علم کو اس طرح نہیں اٹھائے گا کہ اسے لوگوں (کے دلوں) سے کھینچ لے بلکہ علماء کے اٹھ جانے (یعنی وفات) سے علم اٹھ جائے گا یہاں تک کہ جب کوئی عالم نہیں رہے گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے۔ چنانچہ ان سے (مسائل) پوچھے جائیں گے تو وہ بغیر علم کے فتوی دیں گے خود بھی گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی گمراہ کریں گے۔ اس باب میں حضرت عائشہ اور زیاد بن لبید رضی اللہ عنہما سے بھی روایت ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ اس حدیث کو زہری بھی عروہ سے وہ عبداللہ بن عمرو اور عروہ سے اور وہ عائشہ سے اسی کے مثل مرفوعا نقل کرتے ہیں۔

Sayyidina Abdullah ibn Amr ibn Al-Aas (RA) reported that Allah's Messenger (SAW) said, "Allah will not take away knowledge from the people all at once. But, he will take away knowledge by taking away the ulama (one by one) till no scholar survives. The people will take the ignorant for leaders and will ask them and they will issue verdicts without knowledge, going astray (themselves) and leading (others) astray." 
Jame Tirmizi, jild 2, Hadith 561

حدثنا أبو کريب قال حدثنا عبد الله بن إدريس وعبدة وأبو معاوية وعبد الله بن نمير ومحمد بن بشر ح و حدثنا سويد بن سعيد قال حدثنا علي بن مسهر ومالک بن أنس وحفص بن ميسرة وشعيب بن إسحق عن هشام بن عروة عن أبيه عن عبد الله بن عمرو بن العاص أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال إن الله لا يقبض العلم انتزاعا ينتزعه من الناس ولکن يقبض العلم بقبض العلما فإذا لم يبق عالما اتخذ الناس روسا جهالا فسلوا فأفتوا بغير علم فضلوا وأضلوا

سنن ابن ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 52    حدیث مرفوع  مکررات 8  بدون مکرر 
 ابوکریب، عبداللہ بن ادریس وعبدة وابومعاویہ و عبداللہ بن نمیر و محمد بن بشر سوید بن سعید، علی بن مسہر و مالک بن انس و حفص بن میسرة شعیب بن اسحاق، ہشام بن عروة، عروة حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ علم کو انتزاعا قبض نہیں کریں گے کہ اسے لوگوں سے چھین لیا جائے بلکہ علماء کو قبض کرنے کے ساتھ علم قبض فرمائیں گے جس کسی عالم کو اللہ باقی نہیں رکھے گا تو لوگ جہلاء کو سردار مان لیں گے ان جہلاء سے سوالات کئے جائیں گے وہ بغیر علم کے فتوی دیں گے خود بھی گمراہ اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔

 It was narrated from 'Abdullâh bin 'Amr bin 'As that the Messenger of Allah s.a.w.w. said: 'Allah will not take away knowledge by removing it from people (from their hearts). Rather He will take away knowledge by taking away the scholars, then when there are no scholars left, the people will take the ignorant as their leaders. They will be asked questions and they will issue verdicts without knowledge, thus they will go astray and lead others astray.'" (Sahih)
Sanan Ibne Maja, jild 1, Hadith 52
__._,_.___
Reply via web post Reply to sender Reply to group Start a New Topic Messages in this topic (1)
Recent Activity:
If you are a Muslim and some where in your heart,you are desirous of KHILAFAH No matter which part of the World you belong, just join this group. http://groups.yahoo.com/group/Tehreek-e-Khilafat Learn and give your comments too that how can we establish the Law of Allah.
.
__,_._,___

--
--
-------------------------------------------------------------
"VU CLUB" | Learning and Entertainment |
-------------------------------------------------------------
 
For study material join VU Club at:
http://vuclub.net & http://vuforum.net
 
To post to this group, send email to:
vu-club@googlegroups.com
 
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vu-club?hl=en?hl=en
 
Join us on Facebook:
http://www.facebook.com/#!/groups/190713217644560/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "VU CLUB" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-club+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment