Wednesday, 22 May 2013

(•۝• ѴƲ cℓʋв •۝•) Fwd: Today's Hadith Arabic/Urdu/English Rajab ul Murajjab 11, 1434 A.H.



 
 
 

 
 
 
 
 
 
 
 
حدثنا مسدد قال حدثنا يحيی عن شعبة عن قتادة عن أنس عن النبي  وعن حسين المعلم قال حدثنا قتادة عن أنس عن النبي صلی الله عليه وسلم قال لا يؤمن أحدکم حتی يحب لأخيه ما يحب لنفسه

صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 12    حدیث مرفوع  مکررات 8 متفق علیہ 3 بدون مکرر 
 مسدد، یحیی، شعبہ، قتادہ، انس نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) مومن نہیں بن سکتا، جب تک کہ اپنے بھائی مسلمان کے لئے وہی نہ چاہے جو اپنے لئے چاہتا ہے۔

Narrated Anas: The Prophet said, "None of you will have faith till he wishes for his (Muslim) brother what he likes for himself."

حدثني زهير بن حرب حدثنا يحيی بن سعيد عن حسين المعلم عن قتادة عن أنس عن النبي صلی الله عليه وسلم قال والذي نفسي بيده لا يؤمن عبد حتی يحب لجاره أو قال لأخيه ما يحب لنفسه

صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 173    حدیث مرفوع  مکررات 8 متفق علیہ 3 بدون مکرر 
 زہیر بن حرب، یحیی بن سعید، حسین معلم، قتادہ، انس بن مالک سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قسم ہے اس کی جس کے قبضہ و قدرت میں میری جان ہے کوئی بندہ مومن نہیں ہوگا جب تک اپنے ہمسایہ یا اپنے بھائی کے لئے وہی بات دل سے نہ چاہے جو اپنے لئے چاہتا ہے۔

It is narrated on the authority of Anas that the Prophet (may peace blessings be upon him) observed: By Him in whose Hand is my life, no, bondsman (truly) believes till he likes for his neighbour, or he (the Holy Prophet) said: for his brother, whatever he likes for himself.

أخبرنا موسی بن عبد الرحمن قال حدثنا أبو أسامة عن حسين وهو المعلم عن قتادة عن أنس أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال والذي نفس محمد بيده لا يؤمن أحدکم حتی يحب لأخيه ما يحب لنفسه من الخير

سنن نسائی:جلد سوم:حدیث نمبر 1321    حدیث مرفوع  مکررات 8  بدون مکرر 
 موسی بن عبدالرحمن، ابواسامة، حسین و معلم، قتادة، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس ذات کی قسم کہ جس کے ہاتھ (یعنی قبضہ) میں میری جان ہے کہ تم لوگوں میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوتا جس وقت تک کہ اپنے واسطے بھلائی چاہے جس قدر بھلائی چاہتا ہے اسی قدر اپنے مسلمان بھائی کے واسطے۔

It was narrated from Anas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  said: "By the One in Whose hand is the soul of Muhammad, none of you has believed until he loves for his brother what he loves for himself of goodness." (Sahih)

حدثنا سويد بن نصر أخبرنا عبد الله بن المبارک عن شعبة عن قتادة عن أنس عن النبي صلی الله عليه وسلم قال لا يؤمن أحدکم حتی يحب لأخيه ما يحب لنفسه قال هذا حديث صحيح

جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 415    حدیث مرفوع  مکررات 8  بدون مکرر 
 سوید، عبد اللہ، شعبة، قتادة، حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی چیز پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔ یہ حدیث صحیح ہے۔

Sayyidina Anas (RA) reported that the Prophet (SAW) said, "None of you is a believer unless he loves for his brother what he loves for himself."


حدثنا محمد بن بشار ومحمد بن المثنی قالا حدثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة قال سمعت قتادة يحدث عن أنس بن مالک أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال لا يؤمن أحدکم حتی يحب لأخيه أو قال لجاره ما يحب لنفسه

سنن ابن ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 66    حدیث مرفوع  مکررات 8  بدون مکرر 
 محمد بن بشار و محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، قتادة، حضرت انس بن مالک سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی اس وقت تک کامل ایمان والا نہیں ہو سکتا جب تک کہ اپنے بھائی کے لئے (راوی فرماتے ہیں کہ یا اپنے پڑوسی کے لئے) بھی وہی پسند نہ کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے۔ 

  It was narrated from Anas bin Mâlik that the Messenger of Allah (p.b.u.h) said: "None of you truly believes until he loves for his brother" or he said "for his neighbor, what he loves for himself." (Sahih)
__._,_.___
Reply via web post Reply to sender Reply to group Start a New Topic Messages in this topic (1)
Recent Activity:
If you are a Muslim and some where in your heart,you are desirous of KHILAFAH No matter which part of the World you belong, just join this group. http://groups.yahoo.com/group/Tehreek-e-Khilafat Learn and give your comments too that how can we establish the Law of Allah.
.
__,_._,___

--
--
-------------------------------------------------------------
"VU CLUB" | Learning and Entertainment |
-------------------------------------------------------------
 
For study material join VU Club at:
http://vuclub.net & http://vuforum.net
 
To post to this group, send email to:
vu-club@googlegroups.com
 
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vu-club?hl=en?hl=en
 
Join us on Facebook:
http://www.facebook.com/#!/groups/190713217644560/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "VU CLUB" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-club+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment